انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) would sometimes not fast in a month until we thought he would not fast at all that month. And when he would fast, he would fast consecutively until we thought he would not leave any day without fasting. And regarding his prayer and sleep at night: if you wanted to see him praying at night, you could find him praying, and if you wanted to see him sleeping, you could find him sleeping.
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکسی مہینے میں افطار کرتے تھے یہاں تک کہ ہم لوگ خیال کرتے تھے کہ آپصلی اللہ علیہ وسلماب اس مہینے میں روزہ نہیں رکھیں گے مگر جس مہینے آپصلی اللہ علیہ وسلمروزہ رکھنے لگتے تھے تو پے در پے رکھتے تھے یہاں تک کہ ہم لوگ خیال کرتے تھے کہ اب آپصلی اللہ علیہ وسلماس مہینے میں کوئی روزہ چھوڑیں گے نہیں اور آپصلی اللہ علیہ وسلمکی (نماز پڑھنے اور سونے کی) یہ حالت تھی کہ اگر تم چاہتے کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکو رات کے وقت نماز پڑھتے دیکھ لیں تو دیکھ لیتے اور اگر تم چاہتے کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکو سوتا ہوا دیکھ لیں تو دیکھ لیتے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 603]
