انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) said: "We traveled with the Prophet (peace be upon him) from Madinah to Makkah, and he continued to pray two rak'ahs (shortened prayers) until we returned to Madinah." The narrator (Abu Ishaq) asked: "Did you stay in Makkah for some time?" He replied: "Yes, we stayed there for ten days."
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہہم نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ہمراہ مدینہ سے مکہ تک گئے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمبرابر دو دو رکعت نماز پڑھتے رہے یہاں تک کہ ہم لوگ مدینہ واپس آ گئے (راوی ابواسحاق نے کہا) میں نے (انس رضی اللہ عنہ سے) کہا کہ آپ نے مکہ میں کچھ قیام کیا تھا؟ انہوں نے کہا کہ ہاں ہم دس دن وہاں ٹھہرے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 576]
