انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them both) said: "The Prophet (peace be upon him) would recite before us a surah containing a prostration, then he would prostrate and we would prostrate with him. It would become so crowded that some of us could not find a place to put their foreheads for prostration."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمہمارے سامنے وہ سورت پڑھتے تھے جس میں سجدہ ہوتا تھا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمسجدہ کرتے تھے اور ہم (بھی اس وقت) آپصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ سجدہ کرتے تھے، پس ہم بہت ہجوم کر دیتے تھے، یہاں تک کہ ہم میں سے بعض اپنی پیشانی رکھنے کی جگہ نہ پاتے تھے کہ جہاں وہ سجدہ کریں۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 574]
