انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) recited Surah al-Najm in Makkah and prostrated in it, and all those with him prostrated — except for an old man who took a handful of pebbles or dust, raised it to his forehead, and said: "This is enough for me." Ibn Mas'ud said: "I later saw that man killed in a state of disbelief."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے مکہ میں سورۃ النجم پڑھی اور اس میں سجدہ کیا اور آپصلی اللہ علیہ وسلمکے ہمراہ سب لوگوں نے سجدہ کیا سوائے ایک بوڑھے کے، اس نے ایک مٹھی کنکریاں یا مٹی لے لی اور اسے اپنی پیشانی تک اٹھایا اور کہا مجھے یہی کافی ہے تو میں نے اس کو آخر میں دیکھا کہ بحالت کفر قتل کر دیا گیا (اسلام نصیب نہ ہوا)۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 569]
