انگریزی ترجمہ
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "O Allah, bless our Sham (Syria) and bless our Yemen." The people said: "And our Najd." He said: "O Allah, bless our Sham and bless our Yemen." They again said: "And our Najd." He said: "There will be earthquakes and tribulations there, and from there the horn of Shaytan will emerge."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اے اللہ! ہمارے شام میں اور ہمارے یمن میں برکت دے۔“کہتے ہیں کہ لوگوں نے عرض کی اور ہمارے نجد میں بھی (برکت کی دعا مانگیں) تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اے اللہ! ہمارے شام میں اور ہمارے یمن میں برکت دے۔“کہتے ہیں کہ صحابہ نے عرض کی اور ہمارے نجد میں (بھی برکت کی دعا مانگیں) آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”وہاں زلزلے ہوں گے اور فتنے ہوں گے اور شیطان کا گروہ وہیں سے نکلے گا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 559]
