انگریزی ترجمہ
Aishah's hadith about the Abyssinians playing has been mentioned earlier. In this narration, the addition is that Umar ibn al-Khattab (may Allah be pleased with him) scolded them, so the Prophet (peace be upon him) said: "Leave them. Be at ease, O Banu Arfidah."
اردو ترجمہ
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی حدیثحبشی لوگوں کے کھیل کے بارے میں پہلے گزر چکی ہے (دیکھئیے کتاب: نماز کا بیان۔۔۔ باب: اسلحہ بردار لوگوں کا مسجد میں داخل ہونا۔) اس روایت میں یہ زیادہ کیا ہے کہ پس سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے انھیں ڈانٹا تو نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”انھیں رہنے دو، بےخوف ہو جاؤ اے بنی ارفدہ۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 538]
