انگریزی ترجمہ
Al-Bara' ibn Azib (may Allah be pleased with him) narrated: "I heard the Prophet (peace be upon him) say in his khutbah: 'The first thing we do on this day of ours (Eid) is to pray, then we go back and offer the sacrifice. Whoever does so has followed our Sunnah.'"
اردو ترجمہ
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو خطبہ میں فرماتے ہوئے سنا:”ہم اپنے اس (عید کے) دن سب سے پہلے جو کام کریں گے وہ یہ ہے کہ نماز پڑھیں گے، اس کے بعد واپس آ کر قربانی کریں گے۔ پس جو کوئی ایسا کرے گا وہ ہماری سنت (کی راہ) پر پہنچ جائے گا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 529]
