راویAbu Mas'ud
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Mas'ud (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said: "When a man spends on his family seeking reward from Allah, it is counted as charity for him."
اردو ترجمہ
سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جب مرد اپنے اہل و عیال پر ثواب سمجھ کر خرچ کرے تو وہ اس کے حق میں صدقہ (کا حکم رکھتا) ہے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 51]
