انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: "I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: 'We are the last (in the order of nations) but the first on the Day of Resurrection in terms of judgment and entry into Paradise. They (the Jews and Christians) were given the Scripture before us. Friday was prescribed for them for worship, but they disagreed about it. So Allah guided us to it. Thus all people follow us in this regard — the Jews (observe) the next day (Saturday) and the Christians the day after (Sunday).'"
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے ہوئے سنا:”ہم باعتبار ترتیب امم، سب امتوں کے بعد آئے ہیں لیکن قیامت کے دن حساب و کتاب اور جنت میں جانے کے لحاظ سے سب سے آگے ہوں گے۔ ہاں یہود و نصاریٰ کو ہم سے پہلے کتاب ضرور دی گئی تھی پس جمعہ کے دن عبادت کرنا ان پر فرض کیا گیا تھا مگر انھوں نے اختلاف کیا۔ پس اللہ تعالیٰ نے ہمیں اس کی ہدایت کر دی۔ پس سب لوگ اس بات میں ہم سے پیچھے ہیں۔ یہود کا دن کل (ہفتہ) اور نصاریٰ کا دن پرسوں (یعنی اتوار) ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 492]
