انگریزی ترجمہ
Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Whoever eats from this plant — meaning garlic — should not come near us in our mosque." The narrator (Ata') said: "I asked what kind of garlic is meant?" Jabir replied: "I understand it to mean raw garlic, or the smell of garlic."
اردو ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جو شخص اس پودے یعنی لہسن میں سے کھائے، وہ ہماری مسجد میں ہم سے نہ ملے۔“راوی (عطاء) کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا کہا کہ کس قسم کا لہسن مراد ہے؟ تو سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بولے کہ میں یہی جانتا ہوں کہ کچا لہسن مراد ہے یا لہسن کی بدبو مراد ہے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 485]
