انگریزی ترجمہ
Al-Mughirah ibn Shu'bah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) used to say after every obligatory prayer: "There is no god but Allah alone, with no partner. To Him belongs the dominion and to Him belongs all praise, and He has power over all things. O Allah, none can withhold what You give, and none can give what You withhold, and no one's effort can avail against Your decree."
اردو ترجمہ
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمہر فرض نماز کے بعد (یہ دعا)”کوئی مبعود نہیں سوائے اللہ کے، وہ ایک ہے، کوئی اس کا شریک نہیں، اسی کی ہے بادشاہت اور اسی کے لیے ہے تعریف اور وہ ہر بات پر قادر ہے۔ اے اللہ! جو کچھ تو دے اس کا کوئی روکنے والا نہیں اور جو چیز تو روک لے اس کا کوئی دینے والا نہیں اور کوشش والے کی کوشش تیرے سامنے کچھ فائدہ نہیں دیتی۔“پڑھا کرتے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 480]
