انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) said: "I will not fall short of praying for you in the same manner as I saw the Prophet (peace be upon him) pray." This hadith has been mentioned earlier.
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں اس بات میں کمی نہ کروں گا کہ تمہیں ویسی ہی نماز پڑھاؤں جیسا کہ میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو پڑھاتے دیکھا ہے .... یہ حدیث پہلے گزر چکی ہے (دیکھئیے باب: جب رکوع سے اپنا سر اٹھائے تو اس وقت اطمینان سے کھڑا ہونا چاہیے)[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 465]
