انگریزی ترجمہ
Sa'd ibn Abi Waqqas (may Allah be pleased with him) narrated that his son Mus'ab prayed beside him. Mus'ab said: "I clasped my palms together and placed them between my knees." His father forbade him and said: "We used to do that, but we were forbidden from it and were commanded to place our hands on our knees (during ruku')."
اردو ترجمہ
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہان کے بیٹے مصعب نے ان کے پہلو میں نماز پڑھی (مصعب) کہتے ہیں میں نے اپنی دونوں ہتھیلوں کو ملا لیا پھر ان دونوں کو اپنے گھٹنوں کے درمیان دبا لیا تو مجھے میرے والد نے منع کیا اور کہا کہ ہم اس طرح کرتے تھے تو ہمیں اس سے منع کر دیا گیا اور ہمیں حکم دیا گیا کہ ہم اپنے ہاتھ (رکوع میں) گھٹنوں پر رکھیں۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 453]
