انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah bin Mas'ud (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said: "Reviling a Muslim is sinfulness, and fighting him is disbelief."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: مسلمان کو گالی دینا فسق ہے اور اس سے لڑنا کفر ہے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 45]
