انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: "I prayed behind Abu al-Qasim (peace be upon him), and he recited 'Idha al-sama'u inshaqqat' (Surah al-Inshiqaq) and prostrated in it. So I will continue to prostrate in it until I meet him (peace be upon him)."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے ابوالقاسمصلی اللہ علیہ وسلمکے پیچھے نماز پڑھی تو انھوں نے ((اذا السّمآء انشقّت)) پڑھی اور (اس سورت کے اس مقام پر) سجدہ کیا، لہٰذا میں ہمیشہ اس میں سجدہ کرتا رہوں گا یہاں تک کہ ان سے جا ملوں۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 441]
