انگریزی ترجمہ
Zayd ibn Thabit (may Allah be pleased with him) said: "I heard the Prophet (peace be upon him) recite one of the two long surahs in the Maghrib prayer."
اردو ترجمہ
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو مغرب کی نماز میں دو بڑی سورتوں میں سے ایک بڑی سورت پڑھتے ہو سنا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 439]
