انگریزی ترجمہ
Abu Qatadah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "I stand in prayer intending to make it long, but when I hear a child crying, I shorten my prayer, not wanting to cause hardship to its mother."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ میں نماز میں کھڑا ہوتا ہوں تو چاہتا ہوں کہ اس میں طول دوں لیکن بچے کے رونے کی آواز سن کر میں اپنی نماز میں اختصار کر دیتا ہوں، اس امر کو برا سمجھ کر کہ میں اس کی ماں کی تکلیف کا باعث ہو جاؤں گا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 420]
