انگریزی ترجمہ
Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with him) narrated that Mu'adh ibn Jabal (may Allah be pleased with him) would pray 'Isha with the Prophet (peace be upon him), then go back and lead his own people in prayer. One night he recited Surah al-Baqarah in the 'Isha prayer. A man left the prayer, and Mu'adh was displeased. When the Prophet (peace be upon him) was informed, he said to Mu'adh three times: "Fattin! Fattin! Fattin!" (You are a cause of trial!) or he said: "Fatin! Fatin! Fatin!" And he ordered him to recite shorter surahs.
اردو ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہسیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ہمراہ (عشاء) کی نماز پڑھتے اس کے بعد واپس جاتے تو اپنی قوم کی امامت کرتے (ایک مرتبہ) انھوں نے عشاء کی نماز پڑھائی تو سورۃ البقرہ پڑھی۔ ایک شخص (نماز توڑ کر) چل دیا تو اس سے سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ کو بڑا دکھ ہوا۔ یہ خبر نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو پہنچی تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے معاذ رضی اللہ عنہ سے تین مرتبہ فرمایا:”فتان، فتان، فتان“(فتنہ ڈالنے والا) یا یہ فرمایا:”فاتن، فاتن، فاتن“(یعنی فتنہ پرداز) اور آپصلی اللہ علیہ وسلمنے معاذ رضی اللہ عنہ کو اوسا مفصل کی دو سورتوں (کے پڑھنے) کا حکم دیا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 416]
