انگریزی ترجمہ
Malik ibn al-Huwayris (may Allah be pleased with him) said: "I pray before you, and my purpose is not just to pray, but to show you how I saw the Prophet (peace be upon him) pray."
اردو ترجمہ
سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ نے کہا کہمیں تمہارے سامنے نماز پڑھتا ہوں اور میرا مقصود نماز پڑھنا نہیں بلکہ جس طرح میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو نماز پڑھتے دیکھا ہے اسی طرح (تمہارے دکھانے کو) پڑھتا ہوں۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 405]
