انگریزی ترجمہ
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) reported that the Prophet (peace be upon him) said: "Whoever forgets a prayer, let him pray it when he remembers it. There is no expiation for it other than that, for Allah says: 'And establish prayer for My remembrance' (Taha: 14)."
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو شخص کسی نماز کو بھول جائے تو اسے چاہیے کہ جب یاد آئے، پڑھ لے، اس کا کفارہ یہی ہے۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ (سورۃ”طہٰ“میں) فرماتا ہے:”اور میری یاد کے لیے نماز قائم کرو۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 366]
