انگریزی ترجمہ
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) said: "We would finish the Asr prayer, and then if someone went to Banu Amr ibn Awf (a distant neighborhood), he would find them still praying Asr."
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہہم عصر کی نماز پڑھ چکے ہوتے تھے، اس کے بعد کوئی آدمی بنی عمرو بن عوف (کے قبیلے) تک جاتا تو انھیں نماز عصر پڑھتے ہوئے پاتا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 338]
