انگریزی ترجمہ
Aisha (may Allah be pleased with her) said: "The Messenger of Allah (peace be upon him) would be praying while I lay across the bed in front of him. When he wanted to pray Witr, he would wake me up and I would also pray Witr."
اردو ترجمہ
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہبیشک رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنماز پڑھ رہے ہوتے تھے اور میں عرض کے بل آپصلی اللہ علیہ وسلمکے سامنے بستر پر سو رہی ہوتی تھی۔ پس جب آپصلی اللہ علیہ وسلموتر پڑھنے کا ارادہ فرماتے تو مجھے جگا دیتے تو میں بھی وتر پڑھ لیتی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 322]
