انگریزی ترجمہ
Sahl ibn Sa'd (may Allah be pleased with him) said: "Between the Messenger of Allah's prayer place and the wall, there was enough space for a goat to pass through."
اردو ترجمہ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے نماز پڑھنے کی جگہ اور دیوار کے درمیان ایک بکری کے گزر جانے کے بقدر فاصلہ ہوتا تھا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 314]
