انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them) said: "The Prophet (peace be upon him) used to stop at Dhi Tuwa and spend the night there until morning. He would pray the Fajr prayer when coming to Makkah. The Prophet's prayer place was on a hard mound, not in the mosque that was built there, but lower on the same hard mound."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلم(مقام) ذی طویٰ میں اترتے تھے اور رات کو وہیں رہتے تھے یہاں تک کہ صبح ہو جاتی اور صبح کی نماز پڑھتے (یہ اس وقت) جب کہ آپصلی اللہ علیہ وسلممکہ تشریف لاتے اور رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے نماز پڑھنے کی جگہ ایک سخت ٹیلہ پر ہے نہ کہ اس مسجد میں، جو وہاں بنائی گئی ہے بلکہ اس سے نیچے اسی سخت ٹیلہ پر ہے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 310]
