انگریزی ترجمہ
Hassan ibn Thabit al-Ansari (may Allah be pleased with him) asked Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) to testify: "I adjure you by Allah, did you hear the Prophet (peace be upon him) say: 'O Hassan, respond (with poetry) on behalf of the Messenger of Allah. O Allah, support him with Ruh al-Qudus (the Holy Spirit, i.e., Jibril).'" Abu Hurairah said: "Yes (I heard that)."
اردو ترجمہ
سیدنا حسان بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ نےسیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے گواہی طلب کی کہ میں تمہیں اللہ کی قسم دیتا ہوں (بتاؤ) کیا تم نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا ہے کہ آپصلی اللہ علیہ وسلم(مجھ سے) فرماتے تھے:”اے حسان! رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی طرف سے (مشرکوں کو) جواب دو، اے اللہ! حسان کی روح القدس کے ذریعے تائید فرما۔“تو سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بولے کہ ہاں (میں نے سنا تھا)۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 285]
