انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) organized a horse race between trained horses from al-Hafya' to Thaniyyat al-Wada', and between untrained horses from Thaniyyah to the mosque of Banu Zurayq. Abdullah ibn Umar was among those who participated in the race.
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ(ایک مرتبہ) رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ان گھوڑوں کے درمیان جو سدھائے گئے تھے (مقام) حیفاء سے گھوڑ دوڑ کرائی اور اس کی انتہا ثنیتہ الوداع تک تھی اور جو گھوڑے سدھائے ہوئے نہ تھے، ان کے درمیان ثنیہ سے بنی زریق کی مسجد تک گھوڑ دوڑ کرائی اور عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بھی ان لوگوں میں سے تھے جنہوں نے اس گھوڑ دوڑ میں حصہ لیا تھا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 268]
