انگریزی ترجمہ
Ibn Umar (may Allah be pleased with them) was asked about a man who had performed Tawaf of the Ka'bah for Umrah but had not performed Sa'i between Safa and Marwah — could he approach his wife? He said: "When the Prophet (peace be upon him) came to Makkah, he performed Tawaf around the Ka'bah seven times, then prayed two rak'ahs behind the Maqam Ibrahim, and performed Sa'i between Safa and Marwah. Indeed, in the Messenger of Allah (peace be upon him) there is an excellent example for you."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہان سے ایک شخص کے بارے میں پوچھا گیا جس نے عمرہ کے لیے کعبہ کا طواف کیا تھا اور صفا و مردہ کے درمیان طواف نہ کیا تھا کہ آیا وہ اپنی عورت کے پاس آئے (یا نہیں؟) تو انھوں نے کہا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلم(مدینہ سے) تشریف لائے تو سات مرتبہ کعبہ کا طواف کیا (یعنی کعبہ کے گرد سات چکر لگائے) اور مقام ابراہیم کے پیچھے دو رکعت نماز ادا کی اور صفا مروہ کے درمیان طواف (سعی) فرمایا اور بیشک رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم(کی ذات) میں تمہارے لیے عمدہ نمونہ ہے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 258]
