انگریزی ترجمہ
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) was asked: "Did the Messenger of Allah (peace be upon him) pray wearing his shoes?" He replied: "Yes."
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہکیا رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلماپنے جوتوں سمیت نماز پڑھتے تھے؟ تو انھوں نے کہا کہ ہاں! (پڑھ لیتے تھے)۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 254]
