انگریزی ترجمہ
Uqbah ibn Amir (may Allah be pleased with him) said: "A silk jubba (cloak) was given as a gift to the Prophet (peace be upon him). He wore it and prayed in it. When he finished, he pulled it off vigorously, as though he disliked it, and said: 'This is not befitting for the pious.'"
اردو ترجمہ
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں ایک ریشمی جبہ (کوٹ، ایک قسم کا لباس جو کپڑوں کے اوپر سے پہنا جاتا ہے) ہدیہ کیا گیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اسے پہن لیا اور اس میں نماز پڑھی، پھر جب فارغ ہوئے تو اسے زور سے کھینچ کر اتار ڈالا، گویا آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اسے برا جانا اور فرمایا کہ پرہیزگاروں کو یہ زیبا نہیں ہے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 247]
