انگریزی ترجمہ
Umar ibn Abi Salamah (may Allah be pleased with him) reported: "The Prophet (peace be upon him) prayed wearing a single garment, crossing its two ends over his shoulders."
اردو ترجمہ
سیدنا عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک کپڑے میں نماز پڑھی اس کے دونوں سروں کے درمیان میں تفریق کر دی تھی (یعنی الٹ کر کندھوں پر ڈال لیا)۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 230]
