انگریزی ترجمہ
Also narrated Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "(Allah the Exalted says:) 'I am with My servant according to the opinion he holds about Me, and when he remembers Me, I am with him. If he remembers Me within himself, I too remember him within Myself, and if he remembers Me in the presence of people, I too remember him in the presence of people (that is, the angels). If he comes toward Me a hand's span, I go toward him a cubit, and if he comes toward Me a cubit, I go toward him two cubits, and whoever comes to Me walking slowly, I go to him running.'"
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہی سے روایت ہے کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”(اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ) میں اپنے بندے کے گمان کے ساتھ ہوں جو وہ میری بابت رکھے اور جب وہ مجھ کو یاد کرتا ہے تو میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں، اگر اس نے اپنے دل میں مجھ کو یاد کیا ہے تو میں بھی اس کو اپنے دل میں یاد کرتا ہوں اور اگر اس نے مجھ کو لوگوں کے سامنے یاد کیا ہے تو میں بھی اس کو لوگوں (یعنی فرشتوں) کے سامنے یاد کرتا ہوں اور اگر وہ میری طرف ایک بالشت آتا ہے تو میں اس کی طرف ایک گز جاتا ہوں اور اگر وہ میری طرف ایک گز آتا ہے تو میں اس کی طرف دو گز جاتا ہوں اور جو میری طرف چل کر آہستہ آہستہ آتا ہے تو میں اس کی طرف دوڑ کر جاتا ہوں۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2224]
