راویIbn Abbas
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both): The Prophet (peace be upon him) used to say: "O Lord! I seek refuge in Your might, other than whom there is no true god. O Lord, You alone are not subject to death, while all others—the jinn and mankind—are subject to death."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے:”اے پروردگار! میں تیری عزت کی پناہ مانگتا ہوں جس کے سوا کوئی سچا معبود نہیں ہے۔ پروردگار تجھ ہی کو موت نہیں ہے، باقی جنات اور آدمی، سب کو موت ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2222]
