راویAbu Hurayrah
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said: "(O people!) Do not disown your fathers, for disowning one's father is disbelief."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”(اے لوگو!) تم اپنے باپوں سے بیزار مت ہو کیونکہ باپ سے بیزار ہونا کفر ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2158]
