انگریزی ترجمہ
Narrated al-Sa'ib ibn Yazid (may Allah be pleased with him): In the time of the Prophet (peace be upon him), the sa' (a measure of weight and volume) was equal to one of your mudd and a third of it.
اردو ترجمہ
سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے دور میں صاع (جو ناپ تول کا پیمانہ) تھا تمہارے ایک مد اور اس کی ایک تہائی کے برابر تھا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2152]
