راویIbn Umar
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Umar (may Allah be pleased with them both): The Prophet (peace be upon him) said: "My Basin (al-Kawthar) will be before you. It is as large as the distance between Jarba and Adhruh."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کی ہے کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تمہارے سامنے میرا حوض (کوثر) ہو گا۔ وہ اتنا بڑا ہے جتنا جرباء سے اذرح تک کا فاصلہ۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2133]
