انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Abbas (may Allah be pleased with them): The Prophet (peace be upon him), among other things he related from his Lord (as a hadith qudsi), said this too: "Allah the Exalted has written down good deeds and evil deeds, and has made clear which is a good deed and which is an evil deed. So whoever merely intended a good deed but did not act upon it, Allah the Exalted will write a full good deed in his record; and whoever intended a good deed and also acted upon it, Allah will write in his record from ten up to seven hundred good deeds, indeed even multiplied further as He wills. And whoever intended an evil deed but did not commit it (out of fear of Allah the Exalted), a full good deed will be written for him; and whoever intended an evil deed and also committed it, only a single sin will be written against him."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے منجملہ دیگر روایت قدسیہ کے یہ بھی فرمایا:”اللہ تعالیٰ نے نیکیاں اور برائیاں لکھ دی ہیں اور ظاہر کر دیا ہے کہ یہ نیکی ہے اور یہ برائی ہے، پس جس نے نیکی کا محض ارادہ کیا اور ابھی عمل نہیں کیا تو اللہ تعالیٰ اس کے نامہ اعمال میں پوری نیکی لکھے گا اور جس نے نیکی کا ارادہ کر کے عمل بھی کر لیا تو اس کے نامہ اعمال میں دس سے سات سو تک بلکہ اور دگنی تگنی جتنی چاہیے گا نیکیاں لکھے گا اور جس نے برائی کا ارادہ کیا لیکن (اللہ تعالیٰ سے ڈر کر) مرتکب نہیں ہوا اس کے لیے بھی ایک پوری نیکی کا ثواب لکھے گا اور جس نے ارادہ کر کے برائی کر بھی لی تو اس کے لیے ایک ہی گناہ لکھے گا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2113]
