انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah bin Umar (may Allah be pleased with them): A man asked the Messenger of Allah (peace be upon him): "Which deed of Islam is best?" He (peace be upon him) said: "To feed (the needy), and to greet with salam everyone — whether you know him or you do not know him."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہایک شخص نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے پوچھا کہ اسلام کا کون سا کام بہتر ہے؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”(محتاجوں کو) کھانا کھلانا اور جس کو تو جانتا پہنچانتا ہو اور جس کو نہ جانتا پہچانتا ہو، غرض سب (مسلمانوں) کو سلام کرنا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2059]
