انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Amr (may Allah be pleased with them both) said: The Prophet (peace be upon him) said: "Among the greatest of the major sins is that a man reviles his own parents." The people said: But who would revile his own parents? He (peace be upon him) said: "In this way, that a man reviles someone's father, and that person (whose father was reviled) in return reviles the father of the (reviler)... and this one reviles someone's mother, and that one in return reviles his mother."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما نے کہا کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”سب سے بڑا کبیرہ گناہ یہ ہے کہ آدمی اپنے ماں باپ کو گالی دے۔“لوگوں نے عرض کی کہ بھلا اپنے ماں باپ کو گالی کون دے گا؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اس طرح کہ کوئی شخص کسی کے باپ کو گالی دے اور وہ شخص (جس کو گالی دی گئی ہو جواب میں) اس (گالی دینے والے) کے باپ کو گالی دے .... اور یہ کسی کی ماں کو گالی دے اور وہ اس کے بدلے میں اس کی ماں کو گالی دے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2008]
