انگریزی ترجمہ
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) said: I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) forbid cutting the hair of part of the head and leaving part uncut.
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے سر کے بعض حصہ کے بال کٹوانے اور بعض کے نہ کٹوانے سے منع فرمایا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2001]
