انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah's (peace be upon him) hair was neither curly nor very straight, but of a moderate, medium state, and it reached between his ears and his shoulders.
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے بال نہ گھونگھریالے تھے نہ بہت سیدھے بلکہ معتدل اور متوسط حالت کے تھے اور کانوں اور کندھوں کے درمیان تک تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1999]
