انگریزی ترجمہ
Abdullah (ibn Mas'ud) (may Allah be pleased with him) said: I came into the presence of the Prophet (peace be upon him) during his illness. He (peace be upon him) had a very severe fever. I said: You (peace be upon him) have a very severe fever; (perhaps) this is because you will receive a double reward. He said: "Yes! No affliction befalls a Muslim except that Allah wipes away his sins in return for it, just as the leaves of a dry tree fall off."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں آپصلی اللہ علیہ وسلمکی بیماری کے وقت حاضر ہوا، آپصلی اللہ علیہ وسلمکو بہت سخت بخار تھا۔ میں نے عرض کی کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکو تو بہت ہی سخت بخار ہے۔ (شاید) اس لیے ہو گا کہ آپ کو دو اجر ملیں گے فرمایا:”ہاں! مسلمان کو کوئی تکلیف نہیں پہنچنے پاتی مگر یہ کہ اللہ تعالیٰ اس کے عوض گناہ معاف نہ کر دیتا ہو جس طرح خشک درخت کے پتے جھڑ جاتے ہیں۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1953]
