انگریزی ترجمہ
Abu Musa (may Allah be pleased with him) said, "A boy was born to me, so I took him to the Prophet (peace be upon him). He (peace be upon him) named him Ibrahim, chewed a date and placed it in his mouth (on his palate), supplicated for blessing for him, and then handed him back to me."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیرے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا اسے میں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں لے گیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اس کا نام ابراہیم رکھا اور کھجور چبا کر اس کے منہ میں (تالو میں) لگا دی اور اس کے لیے برکت کی دعا کی پھر اسے میرے سپرد کر دیا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1911]
