انگریزی ترجمہ
It is narrated from Ibn Abbas (may Allah be pleased with them) that the wife of Thabit ibn Qays (may Allah be pleased with him) came to the Prophet (peace be upon him) and said, "O Messenger of Allah! I do not reproach Thabit ibn Qays for any bad character or religious fault, but I dislike (as my nature is averse to him) that I might fall into ingratitude while in the state of Islam." The Messenger of Allah (peace be upon him) said, "Will you return his garden (which he gave you as your dowry)?" She said, "Yes." The Messenger of Allah (peace be upon him) said, "(O Thabit!) Take back your garden and divorce her once."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہسیدنا ثابت قیس رضی اللہ عنہ کی بیوی نے آ کر نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے عرض کی کہ یا رسول اللہ! میں (اپنے شوہر) ثابت سے قیس سے (جو ناراض ہوں تو) کسی بری عادت یا دینی برائی سے ناراض نہیں ہوں لیکن میں یہ برا سمجھتی ہوں (جبکہ اس سے میری طبیعت بیزار ہے) کہ کہیں میں حالت اسلام میں کفران (نعمت) میں مبتلا نہ ہو جاؤں۔ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کیا تو اس کا باغ واپس دیدے گی (جو اس نے تجھے حق مہر میں دیا ہے)“وہ بولی جی ہاں۔ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”(اے ثابت!) اپنا باغ لے لے اور اسے ایک طلاق دیدے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1878]
