انگریزی ترجمہ
Narrated Maimunah, Mother of the Believers (may Allah be pleased with her): The Messenger of Allah (peace be upon him) performed ablution as for prayer, except for washing his feet. He washed his private parts and wherever impurity had reached, then poured water over himself. Afterward, he moved his feet from that spot and washed them. This was his manner of performing the bath of janabah.
اردو ترجمہ
ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے (غسل کے وقت پہلے) وضو فرمایا جس طرح نماز کے لیے آپصلی اللہ علیہ وسلمکا وضو ہوتا تھا، سوا دونوں پاؤں کے (دھونے کے) اور اپنی شرمگاہ کو دھویا اور جہاں کہیں نجاست لگ گئی تھی (اسے بھی دھو ڈالا) پھر اپنے اوپر پانی بہا لیا۔ اس کے بعد اپنے دونوں پاؤں کو (اس جگہ سے) ہٹا لیا اور ان کو دھو ڈالا۔ یہ (طریقہ) آپصلی اللہ علیہ وسلمکا غسل جنابت (کا تھا)۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 186]
