انگریزی ترجمہ
Abu Hurayra (may Allah be pleased with him) narrates from the Prophet (peace be upon him) that he (peace be upon him) said, "A woman is married (by people) for four reasons: (1) her wealth, (2) her lineage, (3) her beauty, (4) her religiousness. So you should attain the one of religiousness (otherwise) may your two hands be covered in dust."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”عورت سے (لوگ) چار غرضوں سے نکاح کرتے ہیں(1)اس کے مال(2)نسب(3)خوبصورتی(4)دینداری کی وجہ سے، پس تجھے چاہیے کہ دینداری کو حاصل کر (اگر نہ مانے تو) تیرے دونوں ہاتھ خاک آلود ہوں۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1835]
