انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with them both): The Prophet (peace be upon him) said, "It is an evil thing for any of you to say, 'I have forgotten such-and-such a verse'; rather, (let him say) 'that verse was caused to be forgotten by me.' And keep reciting the Qur'an, for it is quicker to slip away from the hearts of men than camels (running away)."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”یہ بات بری ہے کہ تم میں سے کوئی کہے کہ میں فلاں فلاں آیت بھول گیا بلکہ (یہ کہے کہ) وہ آیت مجھے بھلا دی گئی اور قرآن کو پڑھتے رہو کیونکہ وہ آدمیوں کے سینے سے نکل جانے میں اونٹوں سے بھی زیادہ تیز (بھاگنے والا) ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1820]
