راویAbu Hurairah
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "None of you should urinate in stagnant water that is not flowing, and then bathe in it."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہانھوں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے ہوئے سنا:”تم میں سے کوئی شخص ٹھہرے ہوئے پانی میں، جو بہتا ہوا نہ ہو، پیشاب نہ کرے (کیونکہ ہو سکتا ہے کہ اسے) پھر (کبھی) اسی (پانی) میں غسل کرنا پڑے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 177]
