راویAishah
انگریزی ترجمہ
Narrated Aishah (may Allah be pleased with her): The Messenger of Allah (peace be upon him) died at the age of sixty-three.
اردو ترجمہ
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے تریسٹھ سال کی عمر میں وفات پائی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1711]
