راویAnas
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said: "Love for the Ansar is a sign of faith, and hatred for the Ansar is a sign of hypocrisy."
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے بیان کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”انصار سے محبت کرنا ایماندار ہونے کی نشانی ہے اور انصار سے دشمنی رکھنا منافق ہونے کی علامت ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 17]
