راویHudhaifah
انگریزی ترجمہ
Narrated Hudhaifah (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) came to a refuse dump of some people and urinated while standing. He then asked for water, and I brought it to him, and he performed ablution.
اردو ترجمہ
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکسی قوم کے کوڑا کرکٹ پھینکنے کی جگہ کے قریب تشریف لائے اور (وہاں) کھڑے ہو کر پیشاب کیا، پھر پانی مانگا تو میں آپصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس پانی لے آیا اور آپصلی اللہ علیہ وسلمنے وضو کیا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 168]
